اما میہ سٹوڈنٹس آر گنا ئزیشن کا اسر ائیل اور امر یکہ کی مسلم دشمن پا لیسیوں کی وجہ سے اسلا می مما لک میں ہو نے والے فسا دا ت کے خلاف پشاور پر یس کلب کے سا منے احتجا جی مظاہر ہ

ہفتہ 16 مئی 2015 21:33

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء ) اما میہ سٹوڈنٹس آر گنا ئزیشن نے اسر ائیل اور امر یکہ کی مسلم دشمن پا لیسیوں کی وجہ سے اسلا می مما لک میں ہو نے والے فسا دا ت کے خلاف گزشتہ روز پشاور پر یس کلب کے سا منے احتجا جی مظاہر ہ کیا مظاہرین نے ہا تھو ں میں بینرز اور پلے کا رڈز اٹھا ئے ہو ئے تھے جن پر ان کے حق میں نعرے درج تھے مظاہرے کی قیا دت اما میہ سٹو ڈنٹس آر گنا ئزیشن پشاور ڈیژن کے جنر ل سیکر ٹری مبشر جعفری اور لا ہو ر ڈویژ ن کے جنر ل سیکر ٹری مدثر حیدر کر رہے تھے انکا کہنا تھا کہ امر یکہ اور اسرا ئیل کی کی جانب سے بنا ئی گئی اسلا م دشمن پا لیسیو ں کی وجہ سے آج پو رے عالم اسلام میں فسا دا ت اور قتل وغا رت کا سلسلہ شروع ہوا ہے دنیا کے کسی بھی حصے میں مسلما ن رہتا ہے اس کو دہشت گر دی اور ٹا رگٹ کلنگ کا نشا نہ بنایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ امر یکہ اور اسرا ئیل نے نہ صر ف پا کستان بلکہ پو ری دنیا کے مسلم مما لک میں مسلما نو ں کو اپنا غلا م بنا کر ان کو اپنے مفا دا ت اور تحفظ کیلئے ڈھا ل کے طور پر استعما ل کیا جا رہا ہے لیکن بد قسمتی سے ہما رے مسلم مما لک کے حکمر ان ان کی پا لیسیوں پر نہیں سمجھتے اور آج بھی ان کی اسلام دشمن پا لیسیو ں پر عمل پیرا ہے انہوں نے اسلا می ممالک اور امت مسلمہ سے مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا کہ امر یکہ اور اسرائیل کے سا تھ کسی بھی سیا سی ، اقتصا دی اور معا شی تعلقا ت کا خا تمہ کر دیا جائے اور ان کے ناپا ک عزائم کو خا ک میں ملا نے کیلئے اپنا کردار احسن طریقے سے بنایا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :