سپریم کورٹ نے این اے 162 چیچہ وطنی میں دوبارہ انتخاب کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کردیا
بدھ 3 جون 2015 20:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) سپریم کورٹ نے این اے 162 چیچہ وطنی میں دوبارہ انتخاب کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کردیا ہے۔بدھ کو یہاں سپریم کورٹ نے جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے چیچہ وطنی میں دوبارہ انتخابات کے فیصلے کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 162 میں دوبارہ انتخابات کے فیصلے کو معطل کردیاجس کے بعد حسن نواز کی رکنیت بحال ہوگئی ۔
واضح رہے کہ حاجی ایوب نے چیچہ وطنی سے پاکستان تحریک انصاف کے کامیاب امیدوار رائے حسن نواز کے خلاف اثاثے چھپانے کا مقدمہ درج کیا تھا جس پر الیکشن کمیشن نے رائے حسن نواز کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقہ میں 5 جولائی کو دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.