جہلم اورگردو نواح میں دو روزموسم ابر آلود رہنے کے بعد جمعرات کومطلع صاف ہو گیا

جمعرات 25 جون 2015 16:16

جہلم۔ 25 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جون۔2015ء) جہلم اورگردو نواح میں گزشتہ دو روز تک موسم ابر آلود رہنے کے بعد جمعرات کے روزمطلع صاف ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جہلم اور ملحقہ علاقوں میں دو روز سے موسم ابر آلود تھا اور گزشتہ روز دن بھر بوند اباندی ہوتی رہی جس کے باعث جمعرات کے روز مطلع مکمل طور صاف ہو گیا اورسخت دھوپ نکل آئی۔