مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہونے کا امکان ہے
منگل 30 جون 2015 12:56
اسلام آباد ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک بھر میں مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہونے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی سمیت سرگودھا ‘ فیصل آباد ‘ ساہیوال ‘ ملتان ‘ ڈی جی خان ‘ مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن ‘ کوہاٹ‘ مردان ‘ کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں تیز ہواوؤں کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا سب سے زیادہ بارش منگلا میں 34 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت نور پور تھل میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ‘ خیبر پختونخوا ‘ کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہواوؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہونے کا امکان ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.