پاکستان اور ناروے کے تعلقات مشترکہ جمہوری بنیادوں پر قائم ہیں ، دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی اور معاشی سطح پر رابطے بڑھانے کی ضرورت ہے ، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں دونوں ملکوں کا تعاون قابل تحسین ہے ، پاکستان ناروے تعاون سے سماجی اور اقتصادی بحالی میں مدد ملی ہے ، پاکستان اور ناروے کے درمیان ثقافتی سطح پر تعاون کی گنجائش موجود ہے
وزیراعظم نواز شریف کی ناروے کے ولی عہد حاکون میگنس سے ملاقات میں گفتگو
منگل 7 جولائی 2015 15:20
اوسلو ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء ) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ناروے کے تعلقات مشترکہ جمہوری بنیادوں پر قائم ہیں ، دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی اور معاشی سطح پر رابطے بڑھانے کی ضرورت ہے ، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں دونوں ملکوں کا تعاون قابل تحسین ہے ، پاکستان ناروے تعاون سے سماجی اور اقتصادی بحالی میں مدد ملی ہے ، پاکستان اور ناروے کے درمیان ثقافتی سطح پر تعاون کی گنجائش موجود ہے ۔
وہ منگل کو ناروے کے ولی عہد حاکون میگنس سے ملاقات میں بات چیت کررہے تھے ۔ وزیراعظم نواز شریف اور ناروے کے ولی عہد کے درمیان ملاقات ، تعلیم کے موضوع پر ہونیوالے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی ۔ وزیراعظم نواز شریف نے ناروے کی جانب سے پاکستان میں ترقیاتی تعاون کی تعریف کی اور ناروے کے ولی عہد حاکون میگنس کی تنظیم ” گلوبل ڈگنیٹی “ کی تعریف کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.