Live Updates

افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے ٹی ٹی پی کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی ہلاکت کی تصدیق کردی

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 جولائی 2015 18:40

افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے ٹی ٹی پی کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی ہلاکت ..

کابل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 جولائی 2015 ء) افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے ٹی ٹی پی کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی خفیہ ایجنسی کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی ہلاکت کے حوالے سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی ہلاکت کی تصدیق گئی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

Live پاک افغان کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات