ہم سیلاب ذدگان کو مصیبت اور آزمائش کی اس گھڑی میں تنہانہیں چھوڑیں گے‘سردار شیر علی گورچانی
ضلعی حکومت کے تعاون سے ممکنہ سیلاب کے پیش ِنظر لوگوں کو موثر ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات مکمل ہیں ہمیں مل جل کرہی اس قدرتی آفت کا مقابلہ کرنا ہوگا، اور ہم متحد ہو کرہی اس کا سامنا کرسکتے ہیں‘ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی
پیر 27 جولائی 2015 18:15
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء ) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان نے کہا کہ ہم سیلاب ذدگان کو مصیبت اور آزمائش کی اس گھڑی میں تنہانہیں چھوڑیں گے، ضلعی حکومت کے تعاون سے ممکنہ سیلاب کے پیش ِنظر لوگوں کو موثر ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات مکمل ہیں، ہمیں مل جل کرہی اس قدرتی آفت کا مقابلہ کرنا ہوگا، اور ہم متحد ہو کرہی اس کا سامنا کرسکتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیکریٹری زکوٰۃ پنجاب حبیب الرحمن گیلانی اوردیگر انتظامی افسران کے ہمراہ حاجی پور میں قائم ریلیف کیمپ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے ریلیف کیمپ میں فراہم کی جانے والی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقہ کے دورہ کے دوران لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس قدرتی آفت سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ سے تعاون کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.