وزارت مواصلات میں 4 ارب کی کرپشن کا انکشاف
بدھ 5 اگست 2015 13:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اگست۔2015ء) وزارت مواصلات دس سال گزرنے کے باوجود بھی ایبٹ آباد ناران سڑک کی تعمیر میں چار ارب روپے کی کرپشن کے ذمہ داروں کا تعین نہیں کر سکی ہے مشرف دور میں اس روڈ کا ٹھیکہ اشتہار دیئے بغیر من پسند تعمیراتی کمپنیکو الاٹ کیا تھا جس میں مبینہ طور پر اربوں روپے کی کرپشن کی گئی ہے ۔ چار ارب روپے کی کرپشن کی نشاندہی آڈیٹر جنرل نے آڈٹ رپورٹ میں کی ہے جس میں وزارت مواصلات کو ہدایت کی گئی ہے کہ ناران روڈ تعمیر منصوبہ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر اور دیگر افسران کی نشاندہی کی جائے اور ان سے لوٹی ہوئی دولت واپس لی جائے ۔
اس سڑک کی تعمیر کا ٹھیکہ ایف ڈبلیو او کو وزیر اعظم کے ایگزیکٹو آرڈر پر دیا گیا تھا ۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق ذمہ دار ڈائریکٹر نے 7 کروڑ روپے کمپنی کو اضافی اد اکر دیئے ۔(جاری ہے)
ایم ایس بیلٹ کی قیمت زائد ادا کر کے 77 لاکھ ادا کئے گئے ہیں مشینری اور مزدوروں کے نام پر کمپنی کو 30 لاکھ روپے اضافی ادا کئے گئے ہیں کمپنی کو مانسہرہ سے ناران سڑک کی تعمیر کا 2 ارب 28 کروڑ کا ٹھیکہ غیر قانونی طور پر ادا کئے گئے ہیں اضافی اخراجات کے نام پر 60 کروڑ کمپنی کو ادا کئے گئے تھے ۔
533 ملن اشتہار کی قیمتوں میں اضافی کے نام پر ادا کئے گئے لیکویڈ نقصان کے نام پر کمپنی کو 42 کروڑ روپے ادا کئے گئے ہیں آڈٹ رپورٹ میں اس سڑک کی تعمیر کا منصوبہ میں مختلف غیر قانونی ادائیگیوں کے نام پر بھاری کرپشن کی گئی ہے اور وزارت مواصلات سیکرٹری کو ہدایت کی گئی تھی کہ ذمہ دار کرپٹ افراد ک نشاندہی کی جائے اور قانون کے مطابق سزا دے کہ لوٹی ہوئی دولت واپس لی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.