وزیر اعظم اور آرمی چیف جمعرات کو کراچی پہنچیں گے
وزیراعظم گورنر ہاؤس میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں بھی شریک ہوں گے
منگل 18 اگست 2015 23:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) وزیر اعظم میاں محمدنوازشریف جمعرات کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔وہ گورنر ہاؤس میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا ہے جس میں وزیراعظم محمد نواز شریف بھی شرکت کریں گے ۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے کمیٹی کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پر پیش رفت رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت کر دی ہے جس پر محکمہ داخلہ نے آئی جی سے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کی رپورٹ مانگ لی ہے۔ اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک ہوں گے اور اس اہم اجلاس میں کراچی آپریشن اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.