جنگ ستمبر میں بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی اور جارحیت کرنے والا بھارت آج وہی حرکت کر رہا ہے ، دشمن کے عزائم ناکام بنانے کے لئے 65والے جذبے کی ضرورت ہے،1965 میں دشمن نے سرحدوں کی خلاف ورزی کرکے جارحیت کا غلط اقدام اٹھایا، جنگ ستمبر کی 50ویں سالگرہ شاندار انداز میں منائی جائے گی،میڈیا یوم دفاع کی اہمیت کو قومی جذبے کے ساتھ اجاگر کرے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کاجنگ ستمبر کی تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس سے خطاب
جمعرات 20 اگست 2015 20:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ جنگ ستمبرمیں ہر پاکستانی نے ایک قوم کی طرح حصہ لے کر اور متحد ہو کر بھارتی جارحانہ عزائم کو ناکام بنایا، جنگ ستمبر میں بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کرنے والادشمن آج بھی وہی حرکت کر رہا ہے ،آج بھی دشمن کے عزائم ناکام بنانے کے لئے اسی جذبے کی ضرورت ہے،1965 میں دشمن نے سرحدوں کی خلاف ورزی کرکے جارحیت کا غلط اقدام اٹھایا، جنگ ستمبر کی 50ویں سالگرہ شاندار انداز میں منائی جائے گی۔
وہ جمعرات کو یہاں جنگ ستمبر کی50 ویں سالگرہ کی تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ اہم اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 6ستمبر 1965ء کی جنگ کی 50ویں سالگرہ شاندار انداز میں منائی جائے گی، اس جنگ میں ہر پاکستانی نے ایک قوم کی طرح حصہ لیا اور متحد ہو کر بھارتی جارحانہ عزائم کو ناکام بنایا، جنگ ستمبر کے جذبے کی آج بھی ملک کو ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.