جنوبی پنجاب میں پولیس کا سرچ آپریشن، 15افغان باشندوں سمیت 27ملزم گرفتار
اتوار 23 اگست 2015 13:17
بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) کندیاں اور بہاولپور میں پولیس نے 15افغان باشندوں سمیت 27 ملزم گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔
(جاری ہے)
گھر گھرتلاشی کے دوران 12 ملزم گرفتار کرلئے گئے۔پانچ ملزموں سے اسلحہ برآمد ہوا۔ کندیاں پولیس نے چشمہ اور کچہ گجرات کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیرقانونی مقیم 15 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق افغان باشندوں سے مسروقہ سامان بھی برآمد ہوا۔
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.