پاکستانی سرزمین فن اور ثقافت کا گہوارا ہے،خطاطی اور فن سے تعلق رکھنے والے افراد ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، وزارت خارجہ کی جانب سے نایاب کتاب کی اشاعت قابل تحسین ہے، قرانی آیات کو خطاطی کے ذریعے بہترین انداز میں پیش کیا گیا،کتاب کے ذریعے دفتر خارجہ نے پاکستان کا تصور بہتر طریقے سے اجاگر کیا ، علمَ بالقلم کتاب پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کی بہترین عکاس ہے،صدر مملکت ممنون حسین کاتقریب سے خطاب
بدھ 26 اگست 2015 16:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی سرزمین فن اور ثقافت کا گہوارا ہے۔ خطاطی اور فن سے تعلق رکھنے والے افراد ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔وہ دفتر خارجہ میں کتاب علمَ بالقلم کی تقریب رونمائی سے خطاب کررہے تھے ۔ صدر مملکت نے کہا کہ وزارت خارجہ کی جانب سے نایاب کتاب کی اشاعت قابل تحسین ہے۔
قرانی آیات کو خطاطی کے ذریعے بہترین انداز میں پیش کیا گیا۔ اس کتاب کے ذریعے دفتر خارجہ نے پاکستان کا تصور بہتر طریقے سے اجاگر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ علمَ بالقلم کتاب پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کی بہترین عکاس ہے۔ انھوں نے کہا کہ فن ثقاقت کے میدان میں یہ کتاب نوجوانوں کے لیے رہنمائی فراہم کرے گی اور پاکستان کے لیے قیمتی اثاثہ ثابت ہوگی صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلامی اور پاکستانی ثقافت میں خطاطی کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
تیزاب پھینکنے کا الزام، شہزاد اکبر کی حکومت پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.