عمران خان میں ہمت ہے تو ایاز صادق کا مقابلہ کریں،نوازشریف سے الیکشن لڑنے کے مطالبہ مضحکہ خیز ہے ،خواجہ آصف
جمعہ 28 اگست 2015 14:42
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے نوازشریف سے این اے 122میں الیکشن لڑنے کے مطالبہ کو مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حلقہ میں پہلے والے امیدواروں کو ہی مدمقابل آنا چاہئے۔عمران خان میں اگرہمت ہے تو وہ یہ رسک قبول کریں۔
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ این اے 122عمران خان کا گھریلو حلقہ ہے لیکن وہ یہاں تین مرتبہ شکست کھا چکے ہیں ، وہ دو مرتبہ سردار ایاز صادق اور ایک مرتبہ طارق عزیز کے مقابلہ میں ہار چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کا یہ مطالبہ انتہائی مضحکہ خیزہے کہ وزیراعظم نوازشریف ان کے مقابلہ میں الیکشن لڑیں،اس حلقہ میں پہلے والے امیدواروں کو ہی مدمقابل آنا چاہئے۔عمران خان میں اگر ہمت ہے تو وہ یہ رسک قبول کریں، بھاگیں نہیں بلکہ جرات کا مظاہرہ کریں-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.