` فوج نے دہشتگردی اور کرپشن کے خاتمے کا تہیہ کرلیا ہے ، شیخ رشید
کراچی میں ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری آصف زرداری کی فلم کا ٹریلر ہے،زرداری کے خلاف کیسز تیار ہوچکے ہیں سندھ کے بعد پنجاب میں گاجریں کھانے والوں کو پھکی دی جائے گی،راحیل شریف کی بڑھتی مقبولیت سے سیاستدان خوفزدہ ہیں، انٹرویو `
ہفتہ 29 اگست 2015 22:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ فوج نے دہشتگردی اور کرپشن کے خاتمے کا تہیہ کرلیا ہے ، کراچی میں ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری آصف زرداری کی فلم کا ٹریلر ہے کیونکہ آصف زرداری کے خلاف کیسز تیار ہوچکے ہیں اور سندھ کے بعد پنجاب میں گاجریں کھانے والوں کو پھکی دی جائے گی،راحیل شریف کی بڑھتی مقبولیت سے سیاستدان خوفزدہ ہیں۔
ان خیالات کا اظہار شیخ رشید نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے موقف کی تائید کرتا ہوں ،الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنے میں عمران خان کا ساتھ دوں گا۔انہوں نے کہا کہ اب فوج نے دہشتگردی اور کرپشن کو ختم کرنے مل عزم کر لیا ہے،کراچی میں ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سابق صدر آصف زرداری کی فلم کا ٹریلر ہے کیونکہ آصف زرداری کیخلاف تمام کیسز تیار ہوچکے ہیں،سندھ کے بعد پنجاب کی باری ہے اورپنجاب میں بھی گاجریں کھانے والوں کو پھکی دی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.