6ستمبر کو دشمن کے خواب چکنا چور کر دیئے تھے،ایف سی نے جنگ کے دوران 650 جانوں کا نذرانہ پیش کیا،آنے والی نسلوں کو پر امن پاکستان دیں گے،شہید اپنی زندگی قربان کر کے قوم کو تحفظ فراہم کرتا ہے، بلوچستان میں اپنے مفادات کیلئے لوگوں کو استعمال کیا جاتا رہا ہے، ہم واپس آنے والے بلوچ بھائیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں،کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ کا یوم شہداء کی تقریب سے خطاب
ہفتہ 5 ستمبر 2015 23:58
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5ستمبر۔2015ء) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ نے کہا ہے کہ 6ستمبر کو دشمن کے خواب چکنا چور کر دیئے تھے،ایف سی نے جنگ کے دوران 650 جانوں کا نذرانہ پیش کیا،آنے والی نسلوں کو پر امن پاکستان دیں گے،شہید اپنی زندگی قربان کر کے قوم کو تحفظ فراہم کرتا ہے، بلوچستان میں اپنے مفادات کیلئے لوگوں کو استعمال کیا جاتا رہا ہے، ہم واپس آنے والے بلوچ بھائیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
ہفتہ کو یوم شہداء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ بلوچستان میں امن کا سہرہ عوام کے سر ہے،صوبے میں امن و خوشحالی کا دور شروع ہو چکا ہے، آنے والی نسلوں کو پر امن پاکستان دیں گے۔انھوں نے کہاکہ شہید اپنی زندگی قربان کر کے قوم کو تحفظ فراہم کرتا ہے،بلوچستان کے امن میں ایف سی نے اہم کردار ادا کیا ہے،ایف سی نے جنگ کے دوران 650 جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.