پاکستان نے جارحیت کرنے والوں کو ہمیشہ منہ توڑ جواب دیا‘ پاکستان امن پسند ملک ہے اور دوسرے ملکوں سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے‘ ضرب عضب نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا‘ پاک فضائیہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے‘ 65ء جیسا جذبہ قوم کے عزم و ہمت میں اضافہ کرتا ہے‘ یہ جذبہ آئندہ نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے
صدر مملکت ممنون حسین کاپاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع کے حوالے سے تقریب سے خطاب
اتوار 6 ستمبر 2015 15:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان نے جارحیت کرنے والوں کو ہمیشہ منہ توڑ جواب دیا‘ پاکستان امن پسند ملک ہے اور دوسرے ملکوں سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے‘ ضرب عضب نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا‘ پاک فضائیہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے‘ 65ء جیسا جذبہ قوم کے عزم و ہمت میں اضافہ کرتا ہے‘ یہ جذبہ آئندہ نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے۔
وہ اتوار کو پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ صدر مملکت نے کہا کہ 65ء کی جنگ میں ملکی جذبے کی طاقت سے دشمن کو شکست سے دوچار کیا‘ چھ ستمبر کے دن جذبہ حب الوطنی سے سرشار افواج نے دشمن کو شکست فاش دی۔(جاری ہے)
1965ء کی جنگ میں مسلح افواج نے اپنے سے تین گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔ انہوں نے کہا کہ شہادت کا جذبہ ثابت قدمی اور حب الوطنی سے پیدا ہوتا ہے۔
پاکستان نے جارحیت کرنے والوں کو ہمیشہ منہ توڑ جواب دیا پاک فضائیہ کے شاہین آئندہ بھی وطن عزیز کا دفاع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور دوسرے ملکوں سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے‘ ضرب عضب نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا‘ پاک فضائیہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے‘ 65ء جیسا جذبہ قوم کے عزم و ہمت میں اضافہ کرتا ہے‘ یہ جذبہ آئندہ نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.