کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں پیپلزپارٹی کی جڑیں عوام میں ہیں آخری فتح عوام کی ہو گی‘ بلاول بھٹو زرداری
پیپلزپارٹی شہد اء کی امانت ہے اسے ہرٹاؤن اورگاؤں کی سطح پر فعال کر کے بلندیوں تک کر لے کر جائیں گے ‘ جمہوریت اور ملک کیلئے قربانیاں دینے کا اعزاز صرف پیپلز پارٹی کو حاصل ہے، کارکن جمہوریت کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں‘چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول ہاؤس میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی ملاقاتیں ، حالیہ سیاسی صورتحال ، بلدیاتی و ضمنی انتخابات اور پارٹی کو فعال کرنے کے حوالے سے اہم امور ،تنظیمی امور اور ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا
بدھ 9 ستمبر 2015 20:18
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں پیپلزپارٹی کی جڑیں عوام میں ہیں اورآخری فتح عوام کی ہو گی، پیپلزپارٹی شہد اء کی امانت ہے اسے ہرٹاؤن اورگاؤں کی سطح پر فعال کر کے بلندیوں تک کر لے کر جائیں گے ،جمہوریت اور ملک کیلئے قربانیاں دینے کا اعزاز صرف پیپلز پارٹی کو حاصل ہے، کارکن جمہوریت کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز بلاول ہاؤس لاہور میں پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے ملاقاتوں کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ملاقات کرنے والوں میں شیری رحمان ، راجہ پرویزاشرف ،مخدوم احمد محمود ،شوکت بسرا ، ندیم افضل چن شامل تھے ۔ اس موقع پر حالیہ سیاسی صورتحال ، بلدیاتی و ضمنی انتخابات اور پارٹی کو فعال کرنے کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.