نادرا نے عام انتخابات میں انگوٹھوں کیلئے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت تصدیق سے معذرت کی اس لئے یہ سسٹم مؤثر نہیں، سیکرٹری الیکشن کمیشن پاکستان
بلدیاتی انتخابات میں عام سیاہی استعمال کی جائیگی،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 204 کے مطابق کارروائی ہوگی جوڈیشل کمیشن رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات میں منصوبہ بندی، رابطہ، تربیت و مانیٹرنگ کی بنیاد پر اپنا ویژن بنا رہا ہے تربیت ،مانیٹرنگ کو انتہائی اہمیت دی جارہی ہے، کراچی کیلئے 115 ارب ورپے کے پیکیج کی شکایت سامنے آئی تو الیکشن کمیشن جائزہ لیگا جو ریٹرننگ افسران ذمہ داریاں قانون کے مطابق ادا نہیں کرینگے ان کیخلاف کارروائی کی جائیگی، صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں اجلاس سے خطاب
منگل 15 ستمبر 2015 22:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان بابر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ نادرا نے عام انتخابات میں 7 کروڑ سے زائد انگوٹھوں کے لئے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت تصدیق سے معذرت کی اور اس لئے یہ سسٹم مؤثر نہیں ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں مقناطیسی سیاہی استعمال نہیں ہوگی۔ پی سی ایس آر آئی کی سیاہی استعمال کی جائے گی۔
جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات میں منصوبہ بندی، رابطہ، تربیت اور مانیٹرنگ کی بنیاد پر اپنا ویژن بنا رہا ہے۔ تربیت اور مانیٹرنگ کو انتہائی اہمیت دی جارہی ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل 204 کے مطابق کارروائی ہوگی۔ سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے لئے 115 ارب ورپے کے پیکیج کی شکایت سامنے آئی تو الیکشن کمیشن اس کا جائزہ لے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.