اسلام آباد : بے نظیر بھٹو دھمکیوں کے باوجود قوم کے لیے پاکستان آئیں اور شہید ہو گئیں لیکن آج بھی ان کا نام ملک کے لئے قربان ہونے والوں میں نہیں لیا جاتا۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی خورشید شاہ
سمیرا فقیرحسین بدھ 16 ستمبر 2015 16:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 ستمبر 2015 ء) : اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے ضرب عضب کے حوالے سے منعقد کیے گئے سیمینار میں شرکت کی. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹودھمکیوں کے باوجود ملک میں واپس آئیں اور اپنی جان کی قربانی بھی دی مگر آج دہشت گردی کے خلاف قربانیوں پر بے نظیر کا نام نہیں لیاجاتا۔
ہم نے جمہورہت کی بقا کے لئے کوڑے بھی کھائے اور آج ہم پر ہی الزامات لگ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن اور دہشت گردی کاالزام سیاست دانوں پر لگانا ظلم کے مترادف ہے۔ملک میں ہر طرف دہشت گردی اور کرپشن ہے لوگوں کے ذہنوں میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے. خورشید شاہ نے کہاکہ دہشت گردی اور کرپشن کی جڑ تک آج تک کوئی نہیں پہنچا، ضرب عضب ہو یا کچھ اور دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.