واپڈا کالا باغ پرمتبادل تجاویز تیار کررہا ہے، سفارشات فائنل ہو جائیں تو پھر وفاق کی تمام اکائیوں سے مشاورت کی جائے گی، خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ گریڈ اسٹیشن کی زمین پر بات چیت جاری ہے ، سندھ اور بلوچستان کے ساتھ بجلی اور ریکوری کے مسائل ہیں،وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف
نندی پور پاور پلانٹ آئند ہ چند روز میں چل پڑے گا، تین ماہ تک چینی کمپنی نندی پور پاور پلانٹ کو چلائے گی،ہڑتالیں، احتجاج ، پاور لومز کے بند ہو جانے جیسے مسائل پر قابو پا لیا گیا ہے ،سیکرٹری پانی وبجلی یونس ڈھاگاکی بریفنگ
جمعہ 2 اکتوبر 2015 22:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء ) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ واپڈا کالا باغ پرمتبادل تجاویز تیار کررہا ہے، سفارشات فائنل ہو جائیں تو پھر وفاق کی تمام اکائیوں سے مشاورت کی جائے گی، خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ گریڈ اسٹیشن کی زمین پر بات چیت جاری ہے ، سندھ اور بلوچستان کے ساتھ بجلی اور ریکوری کے مسائل ہیں۔
وہ جمعہ کو اجلا س سے خطاب کررہے تھے ۔سیکرٹری پانی وبجلی یونس ڈھاگاہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ ہڑتالیں، احتجاج ، پاور لومز کے بند ہو جانے جیسے مسائل پر قابو پا لیا ہے، ہم نے سسٹم کو کافی حد تک ٹھیک کردیا ہے مہنگے یونٹ چھوڑ کر سستے پہلے آپریشنل کئے ہیں۔ سیکرٹری پانی وبجلی کا کہنا تھاکہ پچھلے سال جو 318ارب کا سرکولر ڈیٹ تھا اس میں اضافہ نہیں ہونے دیا، پی ایس اوکی ادائیگیاں ریگولر کردی ہیں، فرنس آئل کی چوری روک دی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.