بھارت کراچی اور بلوچستان میں دہشت گردوں کی براہ راست مددکررہا ہے، وسیم اختر
مسئلہ کشمیر کوحل کئے بغیر جنوبی ایشیامیں امن کاخواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔دنیاکشمیری عوام کوحق خودارادیت دلانے میں اپنا مثبت کردار اداکرے۔بھارت کاکشمیر پرقبضے سے انکار عالمی دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔اگر ہندوستان نے کشمیر پر قبضہ نہیں کیاتووہاں پراقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق عالمی مبصرین کی زیرنگرانی استصواب کرانے سے کیوں بھاگ رہاہے؟۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ہم اس سے کبھی دستبردارنہیں ہوں گے
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 22:17
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء ) پارلیمانی لیڈرصوبائی اسمبلی وامیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اخترنے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا بیان کہ”دنیاخطے میں امن چاہتی ہے تومسئلہ کشمیر حل کرائے“پراپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کوحل کئے بغیر جنوبی ایشیامیں امن کاخواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔
دنیاکشمیری عوام کوحق خودارادیت دلانے میں اپنا مثبت کردار اداکرے۔انہوں نے کہاکہ بھارت کراچی اور بلوچستان میں دہشت گردوں کی براہ راست مددکررہا ہے۔بھارت کاکشمیر پرقبضے سے انکار عالمی دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔اگر ہندوستان نے کشمیر پر قبضہ نہیں کیاتووہاں پراقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق عالمی مبصرین کی زیرنگرانی استصواب کرانے سے کیوں بھاگ رہاہے؟۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.