سابق چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی ضلع چوہدری فرخ مجید کی تائی جان کا ختم قل پڑھا گیا
عمر جمشید جمعہ 9 اکتوبر 2015 12:05
کھاریاں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) سابق چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی ضلع چوہدری فرخ مجید کی تائی جان کا ختم قل پڑھا گیا خصوصی دعا مولانا پیر سید زین ا لعابدین شاہ نے کرائی اس موقع پر کثیر تعداد میں سیاسی ،سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی نمایاں طور پر شرکت کرنے والوں میں ایم پی اے ملک حنیف اعوان ،سید صابر شاہ گلیانہ،چوہدری لیاقت بھدر راہنما پی ٹی آئی ،چوہدری محمد الیاس آرگنائزر پی ٹی آئی این اے 107،چوہدری ناصر احمد چھپر ڈپٹی آرگنائزر پی ٹی آئی این اے 107،چوہدری اسفند اصغر علی ،چوہدری وقاص مجید ،شہزاد محی الدین ،چوہدری شبیر ،چوہدری شوکت پیارا ،چوہدری صداقت علی دلو ،ملک مظہر پنجوڑیاں ،میاں جمیل اصغر ،ملک امجد بھگوال سابق ناظم ،ندیم اختر ٹھوٹھہ رائے بہادر ،ملک ناصر بشیر ،چوہدری اطہر سعید ،مولانا عمر حیات قادری ،مولانا فیض احمد چشتی ،مولانا اخترنورانی ،مولانا اختر جلانی ،مولانا قاضی مشتاق حسین ،عادل خان ،چوہدری اصغر علی بہبلی ،صوفی جاوید صراف ،عظیم سرور بٹ ،چوہدری بشیر احمد ،امجدبیگ ،ندیم اعظم ،صوفی محمد اکرم پنجاپولیس ،چوہدری علی اکبر پنجاب پولیس،راشد راشہ پنجاب پولیس ،اعجاز اسلم مہمند چک ،چوہدری وحید،رانا اقبال ،چوہدری احمد رضا ،ٹھیکیدار مسعود ،شیخ حفیظ،شیخ محمد فاروق،جاوید خان ،چوہدری عنصر پسوال ،کرنل ر ظفر اقبال ،مہر ظفر مرالہ ،ملک تنویر ،چوہدری مشتاق چاڑ ،صوبیدار فیاض ،ملک طاہر الطاف ،چوہدری سہیل ،چوہدری صداقت دلو ،حاجی خالق ڈوگہ ،ملک لیاقت اعوان ،چوہدری ندیم افضل ،چوہدری سلیم افضل ،حنیف بھٹی ،محمد ارشد ،صحافی حاجی عبدالرؤف ،صحافی سید تنویر نقوی،صحافی جبار ساگر ،مولانا بشارت قادری ،چوہدری فضل کریم چھپر ،چوہدری نصیر مہر،چوہدری بشارت ایڈووکیٹ ،طارق امام کوکب ،چوہدری غضنفر ،ملک نعیم ،صوفی جمیل قادری،چوہدری عارف ڈوگہ،چوہدری تیمور اکرم ،حاجی نواز چوہدری ،ریاض بھٹی ،چوہدری مہدی خان ،چوہدری سلطان چھپر ،حاجی شاہد بٹ ،خالد پہلوان پیارا،ملک افتخارٹھیکدار اور دیگر موجود تھے ۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.