وزیراعلیٰ سے چینی کمپنی کے نائب صدرکی ملاقات،ساہیوال کول پاور پراجیکٹ پر اب تک ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال
گیس اورکوئلے سے چلنے والے توانائی منصوبے مکمل ہونے سے عوام کو سستی بجلی ملے گی،ساہیوال میں 660 میگاواٹ کے 2 کول پاور پلانٹس کا منصوبہ پاک چین دوستی کی ایک اور شاندار مثال ہے‘شہبازشریف 1320 میگاواٹ کے منصوبے پر برق رفتاری سے کام کیا جا رہا ہے، چینی عملے کو ہرممکن سہولتیں فراہم کی گئی ہیں،ساہیوال میں سپر کریٹیکل کول پاور پلانٹس لگائے جا رہے ہیں جو ماحول دوست ہیں‘وزیراعلیٰ پنجاب
اتوار 8 نومبر 2015 17:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کی ہیواننگ شین ڈونگ پاور کمپنی کے نائب صدرلیوجیائی کی سربراہی میں وفدنے ملاقات کی۔ملاقا ت کے دوران 1320 میگاواٹ کے ساہیوال کول پاور منصوبے پرہونیوالی پیش رفت پر تبادلہ خیال ہوااورمنصوبے پرمزید تیز رفتاری سے کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے منصوبے پر اب تک ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے اس اہم منصوبے کو جلد سے جلد حقیقت کا روپ دیں گے۔گزشتہ برس آنیوالی رکاوٹوں کے باوجود منصوبے کوریکارڈ مدت میں مکمل کرنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے۔ساہیوال میں 660 میگاواٹ کے 2 کول پاور پلانٹس کا منصوبہ پاک چین دوستی کی ایک اور شاندار مثال ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.