پاکستان کے لیے امکانات کی شاندار دنیا منتظر ہے، موجودہ حکومت نے قومی معیشت کے احیاء کیلئے ٹھوس اقدامات کیے ہیں،پاک چین اقتصادی راہداری پورے خطے کی تقدیر بدل دے گی ،آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں
صدر ممنون حسین کا جنگ ستمبرکی 50یں سالگرہ کے موقع پر طلباء سے خطاب
بدھ 11 نومبر 2015 19:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے امکانات کی ایک شاندار دنیا منتظر ہے، موجودہ حکومت نے قومی معیشت کے احیاء کیلئے ٹھوس اقدامات کیے ہیں،پاک چین اقتصادی راہداری نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کی تقدیر بدل دے گی، ’’آپریشن ضرب عضب‘‘ کامیابی سے جاری ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔
وہ بدھ کو 6 ستمبر1965ء کی جنگ کی پچاسویں سال گرہ کے موقع پر منعقدہ تقریری مقابلے بعنوان ’’ ایک قوم، ایک منزل‘‘ میں طلباء سے خطاب کر رہے تھے ۔ صدرمملکت ممنون حسین نے کہا کہ موجودہ حکومت نے قومی معیشت کے احیاء کیلئے ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔ صدرمملکت نے مزید کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کی تقدیر بدل دے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.