سیاسی رہنماؤں کے بلند وبانگ دعو وں کے با وجو د تعلیمی شعبہ زبو ں حا لی کا شکا ر
نواز شریف،بلیغ الرحمٰن عمران خان اور خورشید شاہ کے حلقے بنیادی تعلیمی سہولیات سے محر وم
جمعہ 13 نومبر 2015 12:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) اگرچہ تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے تعلیمی شعبے کو بہتر بنانے کے بلند بانگ دعوے اور وعدے کر رکھے ہیں تاہم وہ اپنے حلقوں میں سکولوں کی حالت بہتر نہ بنا سکے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف‘ وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمٰن پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کے حلقے اور علاقے ایسے ہیں جہاں پر سکول کے طلبہ ابھی تک بنیادی سہولیات سیمحر وم ہیں اور تعلیم کی حالت قابل افسوس ہے۔
حالیہ ”الف اعلان“ کی رپورٹ سیاسی قیادت کی تعلیم میں عدم دلچسپی کو ظاہر کرتی ہے۔ تعلیمی سکور کارڈ میں 272 منتخب ایم این ایز میں سے صرف تین نے اے گریڈ ہاصل کیا۔ یہ سکور کارڈ سکول سہولیات‘ طلبہ‘ صنفی مساوات اور طلبہ اور اساتذہ کی تعداد کے حوالے سے تھا۔ تین ایم این ایز جنہوں نے اے گریڈ حاصل کیا ان میں ڈاکٹر شیراز منصب علی خان کھرل سید رضا علی عابدی اور عبدالرحیم مندوخیل شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.