پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا ذوالفقار مرزا کو ٹیلی فون ، بدین میں بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباددی
بدین کی طرح دوسرے شہروں میں بھی کامیابی حاصل کریں گے، اب کسی کو سندھ کارڈ استعمال کرنے نہیں دیں گے، کرپشن کے خلاف ایک بھرپور جذبے کے ساتھ کام کریں گے، سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا
جمعرات 19 نومبر 2015 23:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کو فون کر کے بدین میں بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباددی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کو ٹیلیفون کیا اور انہیں بدین میں بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے اور شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباددی۔
عمران خان سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران ذوالفقار مرزا نے کہا کہ بدین کی طرح دوسرے شہروں میں بھی کامیابی حاصل کریں گے اور اب کسی کو سندھ کارڈ استعمال کرنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کے خلاف ایک بھرپور جذبے کے ساتھ کام کریں گے۔ ذوالفقار مرزا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر ہم کرپشن کے خلاف ڈٹے رہے تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.