بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے قائدین کو پھانسی دینا قابل مذمت ہے، بنگلہ دیشی حکومت نے اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی دے کر فسطائیت کا ثبوت دیا،بنگلہ دیش میر جعفر اور میر صادق کاکردار ادا نہ کرے
چیئر مین اسلامی تحریک طلبہ پاکستان غلام عباس صدیقی کا بیان
پیر 23 نومبر 2015 22:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 نومبر۔2015ء ) اسلامی تحریک طلبہ پاکستان نے بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے قائدین اور اپوزیشن رہنماؤں علی محمد احسن،صلاح الدین قادر چوہدری کی پھانسیوں پراپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بنگلہ دیش کا یہ اقدام اسلام پر خود کش حملے کے مترادف ہے ،وحدت اسلامی کو شدید نقصان پہنچانے کیلئے بنگلہ دیش میر جعفر اور میر صادق کاکردار ادا نہ کرے ایسا کرنے سے عالم اسلام میں اس کی کوئی حیثیت نہیں رہے گی ،چیئر مین اسلامی تحریک طلبہ پاکستان غلام عباس صدیقی،صدر شاہد نذیر،جنرل سیکرٹری ذکی الدین ،ترجمان محمد عدنان نے کہا ہے کہ بنگلہ دیشی حکومت نے اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی دے کر فسطائیت کا ثبوت دیا اسلامی تحریک طلبہ اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور او آئی سی سمیت مسلم ممالک سے مطالبہ کرتی ہے کہ بنگلہ دیش کی دہشت گردی کے خلاف عملی اقدام کرکے تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.