جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا اتحاد کراچی کے روشن مستقبل کے لیے امید کی کرن ہے، سینیٹر سراج الحق
انتخابات کو پر امن اور شفاف بنانے کیلئے ہر پولنگ اسٹیشن اور بوتھ کے اندر اور باہر فوج کو تعینات کیا جائے،الیکشن کمیشن پریزایڈنگ افسران اور پولنگ کے عملے کی تقرری کے عمل کو شفاف بنائے ،دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لے، پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 25 نومبر 2015 23:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا اتحاد کراچی کے روشن مستقبل کے لیے امید کی کرن ہے۔کراچی کے عوام 5دسمبرکو بلا خوف و خطر اپنے گھروں سے نکلیں اور ووٹ کی طاقت سے اپنی اور اپنے شہر کی قسمت کو تبدیل کریں ۔انتخابات کو پر امن اور شفاف بنانے کے لیے ہر پولنگ اسٹیشن اور بوتھ کے اندر اور باہر فوج کو تعینات کیا جائے ۔
الیکشن کمیشن دفعہ 245کے مطابق ضرورت پڑ نے پر فوج کو بھی طلب کر سکتا ہے ۔الیکشن کمیشن پریزایڈنگ افسران اور پولنگ کے عملے کی تقرری کے عمل کو شفاف بنائے اور دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لے ۔جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے تحت 28نومبر کو کراچی میں ایک بہت بڑی ریلی منعقد ہو گی اور دونوں جماعتوں کی مرکزی قیادت کا تاریخی استقبال کیا جائے گا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.