بنگلہ دشی حکومت کے الزامات مسترد ‘ قائمقام بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی وزارت داخلہ میں طلبی
پیر 30 نومبر 2015 16:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) پاکستان میں قائمقام بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیاء وسارک کی طرف سے پیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے آگاہ کیا گیا کہ حکومت پاکستان بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے 23نومبر 2015کو جاری کئے گئے مراسلے میں عائد کئے گئے بے بنیاد اور بلا جواز الزامات کو مسترد کرتی ہے ۔
بنگلہ دیشی ہائی کمشنر سے کہا گیا کہ یہ امر باعث افسوس ہے کہ پاکستان کی طرف سے بنگلہ دیش کے ساتھ برادرانہ تعلقات کی سرگرم خواہش کے باوجود حکومت بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کو بد نام کر نے کی کوششیں کی گئیں ۔ڈائریکٹر جنرل وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان یقین رکھتا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام دوستی اور بھائی چارے کے رشتوں کو نا صرف قائم رکھنا بلکہ انہیں مزید مستحکم کر ناچاہتے ہیں تاہم افسوس ناک طورپربنگلہ دیش کی حکومت ان جذبات کا احترام نہیں کررہی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.