سرکاری نوکریوں میں خواتین کا کوٹہ5 فیصد سے بڑھا کر 7فیصد کیا جائے، سید قائم علی شاہ
عورتوں کو اقتصادی طور پر بااختیار بنانا شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا ہماری حکومت اس خواب کی تعبیر پر من و عن عمل کر رہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
پیر 30 نومبر 2015 23:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) و زیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری نوکریوں میں خواتین کا کوٹہ5 فیصد سے بڑھا کر 7فیصد کیا جائے اور اس پر فوری اور سختی سے عملدرآمد کرنے کے لئے چیف سیکریٹری سندھ کو احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سند ھ نے کہا کہ یہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا خواب تھا کہ عورتوں کو اقتصادی طور پر بااختیار کیا جائے اور ہماری گورنمینٹ اس خواب کی تعبیر پر من و عن عمل کر رہی ہے۔
انہوں نے یہ فیصلہ پیر کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ خواتین کی ترقی کے محکمہ (وومن ڈولیپمنٹ ) کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن، ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ترقیات) اعجاز علی خان، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو، وومن ڈولیپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے سیکریٹری اعجاز منگی ، اسپیشل سیکریٹری خزانہ حسن نقوی اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.