بھارت میں بڑھتی انتہاپسندی پر اپوزیشن نے مودی سرکار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا
مودی کب تک اپنے ساتھیوں کے مظالم پر خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟ راہول گاندھی
بدھ 2 دسمبر 2015 13:13
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) بھارت میں بڑھتی انتہاپسندی پر اپوزیشن نے مودی سرکار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ۔لوک سبھا میں اظہار خیال کرتے ہوئے ششی تھرور نے کہاکہ ہمارا مذاق اْڑ رہاہے بھارت ایسی جگہ ہے جہاں مسلمان سے زیادہ گائے محفوظ ہے۔
(جاری ہے)
راہول گاندھی نے سوال اٹھایا کہ مودی کب تک اپنے ساتھیوں کے مظالم پر خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہا بھارت میں اقلیتوں پر تشدد کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔
نریندر مودی کب توجہ دیں گے۔کیا وزیراعظم مودی بھارتی عوام کی پکار سننا چاہیں گے؟یا وہ اپنے حمایتیوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور اْنہیں بھارت کی آواز دباتے دیکھتے رہیں گے ؟بحث میں حصہ ڈالتے ہوئے ششی تھرور نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کو تحفظ حاصل نہیں۔ یہ بات بیرون ملک بھارت کے لیے شرم کا باعث ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.