چترال کے بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری، لواری ٹاپ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند
بدھ 23 دسمبر 2015 18:02
چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23دسمبر۔2015ء) چترال کے بالائی علاقوں، لواری ٹاپ اور پہاڑوں پر گزشتہ رات سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں چترال کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والا واحد زمینی راستہ لواری ٹاپ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند ہوا ہے۔
(جاری ہے)
لواری سرنگ میں بھی مسافروں کو جانے کی اجازت نہیں ہے جس کی وجہ سے لواری سرنگ کے سامنے کل متعدد گاڑیاں برف میں پھنس چکے تھے جن میں ایک ایسا مریض بھی تھا جن کی ٹانگ ہسپتال میں کاٹا گیا تھا۔
چترال کے بالائی علاقوں میں بھی برف باری ہوئی ہے جبکہ چترال شہر اور مضافات میں رات کو ہلکی برف باری پڑ چکی ہے۔برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ۔ راستے کی بندش سے چترال میں مرغی، گوشت اور تازہ سبزی کی بھی قلعت پیدا ہوتی ہے حراب موسم کے باعث پی آئی اے کی پرروازیں بھی منسوح ہوچکی ہیں اور چترال کا ملک کے دیگر حصوں سے زمینی اور فضائی رابطہ مکمل طور پرمنقطع ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.