اسلام آباد ، بلدیاتی نظام میں خواتین کی 8مخصوص نشستیں بڑھا دی گئیں، مجموعی تعداد 17ہو گئی
بدھ 23 دسمبر 2015 22:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء) اسلام کے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی 8مخصوص نشستیں بڑھا دیں جس کے بعداسلا آباد میں مخصوص نشستوں کی مجموعی تعداد 17ہو گئی ہے ۔
(جاری ہے)
بدھ کو ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام کے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی 8مخصوص نشستیں بڑھا دی ہیں جس کے بعد اسلا آباد میں مخصوص نشستوں کی تعداد 17ہو گئی ہے اور اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو مل گیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن 77ممبران پر مشتمل ہے جن میں سے 27کا انتخاب باقی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل خواتین کی 9نشستیں تھیں جو قواعد کے خلاف تھیں، الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو غلطی کی درستگی کیلئے خط لکھا تھا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن اس سلسلے میں شیڈول جلد جاری کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.