مودی کی لاہور آمد دونوں ممالک کے مابین اعتماد کی فضا کو بہتر بنانے کی کڑی ہے،رانا ثناء الله
کشمیر سمیت دیگرمسائل کے حل کے لئے مذاکرات میں پیش رفت ہو گی، 2017 ء کے آخر تک پاکستان میں انرجی بحران پر قابو پا لیا جائے گا ۔ کراچی سمیت دیگر ملکی مسائل کے حل کے لئے حکومت اپنی جمہوری اور آئینی ذمہ داریاں پوری کر رہی ہے، صحافیوں سے گفتگو
اتوار 27 دسمبر 2015 15:48
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 دسمبر۔2015ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء الله خاں نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی لاہور آمد دونوں ممالک کے مابین اعتماد کی فضا کو بہتر بنانے کی کڑی ہے جس سے کشمیر سمیت دیگرمسائل کے حل کے لئے مذاکرات میں پیش رفت ہو گی ، وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت نے بجلی کی پیداوار کے متعدد منصوبے شروع کئے ہیں اور انشاالله 2017 ء کے آخر تک پاکستان میں انرجی بحران پر قابو پا لیا جائے گا ۔
کراچی سمیت دیگر ملکی مسائل کے حل کے لئے حکومت اپنی جمہوری اور آئینی ذمہ داریاں پوری کر رہی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف مارچ میں فیصل آباد آئیں گے، وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت پنجاب تیز رفتار اور پائیدار ترقی کے لئے ذرائع مواصلات کو وسیع و جدید خطوط پر استوار کر رہی ہے اس سلسلے میں اربوں روپے کی لاگت سے سڑکوں و پلوں کے متعدد میگا پراجیکٹس پر عملدرآمد جاری ہے جن میں 8 ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.