برہمداغ بگٹی سے جنیوا میں ملاقاتیں ہوئیں ،ملاقاتوں سے وزیر اعظم نواز شریف اور فوج آگاہ تھی، گواردر کی ڈیڑھ لاکھ ایکڑ اراضی وفاقی حکومت کو دی، بطور وزیر اعلیٰ بلوچستان کسی معاملے پر سمجھوتہ نہیں کیا،سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کی نجی ٹی وی گفتگو
ہفتہ 2 جنوری 2016 23:46
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2جنوری۔2016ء) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی برہمداغ بگٹی سے جنیوا میں ملاقاتیں ہوئیں تھیں، اور ان ملاقاتوں سے متعلق وزیر اعظم نواز شریف اور فوج آگاہ تھی، گواردر کی ڈیڑھ لاکھ ایکڑ اراضی وفاقی حکومت کو دی۔ وہ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان کی جنیوا میں براہمداغ بگٹی سے ملاقاتیں ہوئی تھیں اور ان ملاقاتوں سے متعلق وزیر اعظم نواز شریف اور عسکری قیادت آگاہ تھی ۔
انہوں نے کہا کہ ریاست اوربرہمداغ بگٹی میں صلح کے کافی امکانات ہیں ۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ڈاکٹر اللہ نظر سے کوئی رابطہ نہیں رہا تاہم اس کے ساتھیوں سے رابطہ ہوا تھا ۔ عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ میں نے بطور وزیر اعلیٰ بلوچستان کسی مسئلے پر سمجھوتہ نہیں کیا، گوادر کی ڈیڑھ لاکھ ایکڑ اراضی وفاقی حکومت کی دی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.