چین میں شدید سردی : زرد دریا پر برف کی تہہ جم گئی

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 4 جنوری 2016 14:29

بیجنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 04 جنوری۔2015ء) چین میں شدید سردی کے بعد زرد دریا پر برف کی تہہ سی جم گئی جسے دیکھنے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

چین کے شمال مغربی صوبے شانزی میں واقع دریائے زرد سے بہتی ا?بشار میں شدید سردی کے سبب درجہ حرارت انتہائی کم ہوگیا اور برف کی قلمیں سی بن گئیں۔دریا کنارے برف کے لمبے لمبے ٹکڑے حسین منظر پیش کر رہے تھے، شہریوں کی بڑی تعداد اس دلکش منظر کو دیکھنے پہنچی اور خوبصورت مناظر سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

متعلقہ عنوان :