وزیراعظم نواز شریف کا سری لنکا کے تین روزہ سرکاری دورہ پرکولمبو پہنچنے پرپرتپاک خیرمقدم
دورے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے متعدد سمجھوتوں پر دستخط ہوں گے
پیر 4 جنوری 2016 18:24
اسلام آباد/کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف پیر کو سری لنکا کے تین روزہ سرکاری دورہ پرکولمبو پہنچے جہاں ان کا انتہائی پرتپاک خیرمقدم کیا گیا،اپنے دورے میں وہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے متعدد سمجھوتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔سری لنکا کے وزیراعظم رانیل شریان وکرما سنگھے نے اپنے وزیرخارجہ کے ہمراہ پاکستانی ہم منصب کا ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔
وزیراعظم سری لنکا کے صدر اور دیگر قیادت سے باہمی دلچسپی کے امور پر اور علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ بیگم کلثوم نواز، وزیر تجارت خرم دستگیر خان، وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی اور قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.