وزیراعظم کا اسلام آباد میں تعلیم کے شعبہ میں تبدیلی اور بہتری کا منصوبہ پورے ملک کے لئے رول ماڈل ہے
وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری بین الاقوامی ترقیاتی شراکت داروں کے ساتھ مشاورتی اجلاس سے خطاب
جمعرات 7 جنوری 2016 23:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن ڈوپلمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا اسلام آباد میں تعلیم کے شعبہ میں تبدیلی اور بہتری کا منصوبہ پورے ملک کے لئے رول ماڈل ہے ۔ وہ جمعرات کو یہاں اسلام آباد میں بین الاقوامی ترقیاتی شراکت داروں کے ساتھ مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کا اسلام آباد کے تعلیمی نظام کو آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان سمیت ملک بھر کے لئے رول ماڈل بنانے کا وژن ہے۔ وزیرمملکت نے تعلیمی ڈھانچہ جاتی نظام کی ترقی کے لئے نئے آئیڈیاز اور ماڈلز پیش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ سرکاری سکولوں میں مونیٹسوری پری سکول تعلیمی نظام متعارف کروایا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.