موجودہ دور حکومت میں اب تک امریکہ اور برطانیہ سمیت 8 ممالک کو 9790 بندوقیں فروخت کی گئیں
ملک میں ڈیزل کی یومیہ کھپت 19900 اور پٹرول 15085 میٹرک ٹن ہے ، نومبر کے دوران ملکی تیل کی پیداوار26 لاکھ99 ہزار462 بیرل اور ایک لاکھ 22 ہزار 490 ایم ایف ٹی گیس حاصل کی گئی، جولائی2013 سے ستمبر2015 تک پنجاب کو 11 لاکھ 16 ہزار 829، خیبر پختونخواہ کو 2 لاکھ 11 ہزار 281 ، سندھ کو 13لاکھ69ہزار 970 اور بلوچستان کو 3 لاکھ 7 ہزار87 ایم ایم سی ایف ٹی گیس دی گئی قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اور پارلیمانی سیکرٹری برائے پٹرولیم کے ارکان کے سوالوں کے جوابات
پیر 11 جنوری 2016 21:15
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء ) قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے ایوان کو آگاہ کیا کہ موجودہ دور حکومت میں اب تک 8 ممالک کوپاکستان میں مقامی سطح پر تیار کی جانیوالی 9790 بندوقیں فروخت کی گئیں، سب سے زیادہ کینیا کو فروخت کی گئیں ہیں جن کی تعداد 3600 ہے ۔ لکسمبرگ کو 3280 امریکہ کو 1791 اور برطانیہ کو 524 بندوقیں فروخت کی گئیں ہیں۔
کوریا کو 35 جنوبی افریقہ 60 بحرین کو 300 جب کہ سعودی عرب کو 200 بندوقیں فروخت کی گئیں۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل شہزادی عمر زادی ٹوانہ نے کہا کہ ملک میں ڈیزل کی کھپت یومیہ 19900 میٹرک ٹن ہے اور پٹرول 15085 میٹرک ٹن ہے ۔ ملک میں نومبر کے دوران ملکی تیل کی پیداوار26 لاکھ99 ہزار462 بیرل اور ایک لاکھ 22 ہزار 490 ایم ایمسی ایف ٹی گیس حاصل کی گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان بنا دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.