کبھی کالا باغ ڈیم بنے گا اور نہ ہی اقتصادی راہداری کو متنازعہ بننے دیں گے، وزیراعظم نے یقین دہانی کروائی ہے کہ اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی، افغان امن عمل پاکستان کی شمولیت کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا، پاکستان کو امن عمل میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 11 جنوری 2016 22:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اورجمعیت علماء اسلام(ف) کے رہنماء اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے یقین دہانی کروائی ہے کہ اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی،نہ کبھی کالا باغ ڈیم بنے گا اور نہ ہی اقتصادی راہداری کو متنازعہ بننے دیں گے، افغان امن عمل پاکستان کی شمولیت کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا، پاکستان کو امن عمل میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے تنازعے پر سب کی خواہش ہے کہ پاکستان ثالث کا کردار ادا کرے،پاکستان پٹھان کوٹ واقعے پر بھارت سے تعاون کر رہا ہے، پاکستان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے، بارہا کہا گیا ہے کہ بھارت ثبوت دے اگر دہشت گرد ہمارے ملک میں ہوئے تو کارروائی کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.