شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کا آٹھواں جلسہ تقسیم اسناد 20فروری کو ہوگا
وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ مہمان خصوصی ہوں گے
بدھ 13 جنوری 2016 21:18
سکھر ۔ 13جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 جنوری۔2016ء ) آٹھواں جلسہ تقسیم اسناد بروز ہفتہ 20فروری کو ہوگا ۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوں گے، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں آٹھویں جلسہ تقسیم اسناد 2016کے سلسلے میں انتظامی کمیٹی کا ایک اہم اجلاس وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
اس موقع پر انتظامی کمیٹی نے انتظامات کا جائزہ لیا۔ موقع پر شرکائے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر پروین شاہ نے کہا کہ دنیا میں مثبت تبدیلی لانے کیلئے تعلیم سب سے موثر ہتھیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جلسہ تقسیم اسناد طلبہ و طالبات کی زندگی کا بہت اہم دن ہوتا ہے کیونکہ اس دن انہیں اپنی کامیاب تعلیمی تکمیل پر اپنی اسناد حاصل کرنے کا موقع میسر آتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.