وزیراعلیٰ پنجاب سے عرفان صدیقی کی ملاقات، قومی تاریخی و ادبی ورثہ کی ترویج کے امو رپر بات چیت
جمعہ 15 جنوری 2016 12:11
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے وزیراعظم کے قومی تاریخی و ادبی ورثہ کے مشیر عرفان صدیقی نے ملاقات کرکے قومی تاریخی و ادبی ورثہ کی ترویج کے امو رپر بات چیت کی۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے عرفان صدیقی کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عرفان صدیقی کی رہنمائی میں ادبی اور تاریخی ادارے بہتر انداز میں کردار ادا کرسکیں گے۔
قومی تاریخ اور ادبی ورثے کی ترویج کے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے نئی نسل کو قومی تاریخ و ادبی ورثے سے روشناس کرانے کے لئے تمام توانائیاں بروئے کار لائیں گے۔ وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اپنی نئی ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں قائد اعظم اور علامہ اقبال کے افکار کے فروغ میں تعاون جاری رکھیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
تیزاب پھینکنے کا الزام، شہزاد اکبر کی حکومت پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.