شام میں داعش کے حملوں میں 85 شہریوں اور50 فوجیوں سمیت 135 افراد ہلاک،متعدد زخمی
روسی فضائیہ کے اپوزیشن کے ٹھکانوں پر 50 فضائی حملے،متعدد عام شہریوں سمیت کئی جنگجو مارے گئے ،تنظیم انسانی حقوق شامی شہروں کے محاصرے کے خلاف ملک گیر اور عالمی سطح پر احتجاج جاری، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشنز میں احتجاجی یاداشتیں بھی پیش کی گئیں،شام کے محصور علاقوں میں حالات تیزی سے بگڑ سکتے ہیں،اقوام متحدہ کا انتباہ
اتوار 17 جنوری 2016 15:09
دمشق/نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء ) شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش ) کے حملوں میں 85 عام شہریوں اور 50 شامی فوجیوں سمیت 135 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،دوسری جانب شامی شہروں کے محاصرے کے خلاف ملک گیر اور عالمی سطح پر احتجاج جاری ہے ، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشنز میں احتجاجی یاداشتیں بھی پیش کی گئیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے 24گھنٹوں کے ”داعش“ کے حملوں میں مشرقی شہر دیر الزور میں 85 عام شہریوں اور 50 فوجیوں سمیت 135 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ انسانی حقوق آبزرویٹری نے اپنی رپورٹ بتایا ہے کہ مشرقی شہر دیر الزور میں داعش کے حملے میں کم سے کم 135افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.