شام میں داعش نے خواتین اور بچوں سمیت 400 سے زائد افراد کو اغواء کرلیا ،280 افراد قتل
اغوا کیے جانے افراد میں حکومت نواز جنگجووٴں کے اہل خانہ شامل ہیں،تنظیم انسانی حقوق
اتوار 17 جنوری 2016 17:15
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء ) شام میں شدت پسند تنظیم داعش نے 400 سے زائد افراد کو اغواء کرلیا جس میں سے 280 افراد کو قتل کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیاکے مطابقشامی تنازعے پر نگاہ رکھنے والی غیر سرکاری تنظیم سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ دیرالزور کے نواحی علاقے البغیلیہ پر حملے کے بعد شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے 400 زائد افراد کو مغوی بنا لیا ہے۔
اس مانیٹرنگ گروپ کے سربراہ رامی عبدالرحمان کے مطابق اغوا کیے گئے افراد سنی ہیں اور ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اغوا کیے جانے افراد میں حکومت نواز جنگجووٴں کے اہل خانہ شامل ہیں۔ اسی علاقے پر جہادیوں نے حملے کے بعد درجنوں افراد کو ہلاک بھی کیا ہے۔انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق داعش نے اغواء کیے گئے 400 میں سے 280 افراد کو قتل کردیا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.