کوئی ریلوے کا پہیہ روکنے کی کوشش کر یگا تو پہیہ اس کے” اوپر“ سے گزر جا ئیگا‘ ملک میں4بار مارشل لاء لگے جنہوں نے جمہوریت کے پر خچے اڑا دیا‘ مصنوعی قیادتوں اور جماعتوں کو جنم دیا جن کا عوام سے کوئی تعلق نہیں‘ کوئی ریلوے کا پہیہ روکنے کی کوشش کر یگا تو پہیہ اس کے” اوپر“ سے گزر جا ئیگا‘جو بات کروں گا بغیر کسی دباؤ کے کروں گا‘ دباؤ کے تحت کام کرتا ہوں اورنہ دباؤ کے تحت فیصلے کرتاہوں چاہے سارازمانہ ایک طرف ہو جائے ‘ سب کو مل کر کام کرنا ہوگا جو پہیہ چلنا شروع ہوا ہے اسے دوڑانا ہوگا‘ میں آج بھی اپنے آپ سے مطمئن نہیں ہوں ‘ تباہی بہت بڑی ہے ایک ادارہ ٹھیک کرنے کے لئے ایڑھی چوٹی کا زور لگ گیا ہے ” اور کوئی کام کرنے کے قابل نہیں رہے ، نہ گھر باہر اور نہ ہی اپنے کسی کاروبار کے قابل رہے ہیں ‘اپنے مطالبات منوانے کی آڑ میں ٹرینیں روک کر محکمے کو کروڑوں کا چونا لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ہمیں ریلوے کو خسارے سے نکال کر منافع بخش ادارہ بنانا ہے ‘اگر ہر سال 3سے 4 ارب خسارہ کم نہیں ہو گا تو قوم ڈنڈے لے کر ہمارے پیچھے پڑ جائے گی جو بالکل درست ہو گا ‘ 67سال کی تباہی دو ڈھائی سال میں ٹھیک کر دو تو یہ ممکن نہیں‘میں بھی خواب دیکھتا ہوں دن میں خواب دیکھتا ہوں لیکن جنون اور دلیل بھی ہونی چاہیے ،تدبر اور بصیرت سے کام کرنا پڑتا ہے،وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا پاکستان ریلوے لیبر یونین ،ریل مزدور اتحادکے زیر اہتمام منعقدہ کنونشن سے خطاب
اتوار 31 جنوری 2016 19:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں4بار مارشل لاء لگے جنہوں نے جمہوریت کے پر خچے اڑا دیا‘ مصنوعی قیادتوں اور جماعتوں کو جنم دیا جن کا عوام سے کوئی تعلق نہیں‘ کوئی ریلوے کا پہیہ روکنے کی کوشش کر یگا تو پہیہ اس کے” اوپر“ سے گزر جا ئیگا‘جو بات کروں گا بغیر کسی دباؤ کے کروں گا‘ دباؤ کے تحت کام کرتا ہوں اورنہ دباؤ کے تحت فیصلے کرتاہوں چاہے سارازمانہ ایک طرف ہو جائے ‘ سب کو مل کر کام کرنا ہوگا جو پہیہ چلنا شروع ہوا ہے اسے دوڑانا ہوگا‘ میں آج بھی اپنے آپ سے مطمئن نہیں ہوں ۔
تباہی بہت بڑی ہے ایک ادارہ ٹھیک کرنے کے لئے ایڑھی چوٹی کا زور لگ گیا ہے ” اور کوئی کام کرنے کے قابل نہیں رہے ، نہ گھر باہر اور نہ ہی اپنے کسی کاروبار کے قابل رہے ہیں ‘اپنے مطالبات منوانے کی آڑ میں ٹرینیں روک کر محکمے کو کروڑوں کا چونا لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ہمیں ریلوے کو خسارے سے نکال کر منافع بخش ادارہ بنانا ہے ‘اگر ہر سال 3سے 4 ارب خسارہ کم نہیں ہو گا تو قوم ڈنڈے لے کر ہمارے پیچھے پڑ جائے گی جو بالکل درست ہو گا ‘ 67سال کی تباہی دو ڈھائی سال میں ٹھیک کر دو تو یہ ممکن نہیں‘میں بھی خواب دیکھتا ہوں دن میں خواب دیکھتا ہوں لیکن جنون اور دلیل بھی ہونی چاہیے ،تدبر اور بصیرت سے کام کرنا پڑتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.