وزیراعظم عادت سے مجبور ہیں، اپنے پاوٴں پر کلہاڑی مارنا ان کی پرانی عادت ہے، قومی ایئرلائن کے ملازمین کے قتل کا مقدمہ نواز شریف پر درج ہونا چاہئے، قومی ایئرلائن کو نقصان ، وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل کو فائدہ دیا جا رہا ہے
پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 3 فروری 2016 15:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عادت سے مجبور ہیں اپنے پاوٴں پر کلہاڑی مارنا ان کی پرانی عادت ہے، قومی ایئرلائن کے ملازمین کے قتل کا مقدمہ نواز شریف پر درج ہونا چاہئے، قومی ایئرلائن کو نقصان جبکہ وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کو فائدہ دیا جا رہا ہے۔
وہ بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف عادت سے مجبور ہیں اپنے پاوٴں پر کلہاڑی مارنا ان کی پرانی عادت ہے، پی آئی اے کے ملازمین کی آواز کو ڈرا دھمکا کر بند نہیں کرایا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ قومی ایئرلائن کے ملازمین پر گولیاں چلنے کے بعد بھی (ن) لیگ کے وزراء دھمکیاں دینے سے باز نہیں آ رہے ان کو بھی قتل کی ایف آئی آر میں نامزد کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.