وزیراعظم نواز شریف کا مظفرآباد پہنچنے پر شا ندار استقبال
جمعہ 5 فروری 2016 14:27
مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) وزیراعظم محمدنواز شریف کا مظفرآباد پہنچنے پر آزاد کشمیر کے صدر سردار یعقوب ،وزیراعظم چو ہدری عبد المجید اور مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے استقبال کیا ،اور آزاد کشمیر پولیس کے دستے نے وزیراعظم کو سلامی پیش کی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز وزیراعظم نواز شریف کشمیریوں سے ااظہار یکجہتی کے لیے مظفرآباد پہنچیں اور وہاں صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب ، وزیراعظم چوہدری عبدالمجید ، کے ہمراہ وزیراعظم نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کر کے کشمیر یوں سے یکجہتی کا اظہا رکیا ،اس موقع پر وزیراعظم کے ہمرا ہ وزیر اطلا عا ت پر ویز رشید ، وزیرامور کشمیر چوہدری برجیس طاہر ، معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی ،راجہ فاروق حید ر ، شاہ غلام قادر ،طارق فاروق چوہدری ،مشتاق منہاس ، بھی موجود تھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.