پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس :کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے متفقہ قرار داد منظور
قرار داد صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے پیش کی کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ،اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے،اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق مسئلے کا حل نکالا جائے،عالمی برادری خطے میں قیام امن کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے اور مقبوضہ کشمیر میں خواتین ،بچوں اور بزرگوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو رکوائے ،قرار داد متن
جمعہ 5 فروری 2016 18:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں یوم کشمیر کے موقع پر صدبائی اسمبلی پنجاب کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی اسمبلی پنجاب کا اجلاس سپیکر رانا محمد اقبال کی زیرصدارت گذشتہ روز 11بجکر 10منٹ پر شروع ہوا۔جس میں صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے متفقہ قرار داد پیش کی جس کو ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
قرار داد کے متین میں کہا گیا ہے ”صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان آج 5فروری 2016کو یوم کشمیر کے موقع پر اپنے کشمیری بھائیوں سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے اور انہیں اپنی اخلاقی اور سیاسی حمایت کا بھرپور یقین دلاتا ہے۔ قائداعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہہ رگ قرار دیا تھا۔ یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ کشمیریوں کا حق خوداردیت تسلیم کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قرار داداروں کی روشنی میں فوری طور پر استصواب رائے کرایا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.