ملک کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار
منگل 9 فروری 2016 14:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے، محکمہ موسمیات نے بدھ اور (کل)جمعرات کو مری اور گلیات میں برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔
(جاری ہے)
گلگت بلتستان میں موسم سرد اور خشک ہے،تاہم سردی کی شدت برقرار ہے اور شمالی بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چل رہیں ہیں ، جس کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے، پنجاب میں چیچہ وطنی،گڑھ مہاراجا اور شورکوٹ سمیت مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔
سندھ میں موسم کچھ بہتر ہے۔ محکمہ موسمیات نے بدھ اور جمعرات کے روز خیبرپختو نخواہ، فاٹا، بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری اور بدھ اور جمعرات کے روز گندم کی کاشت کے بارانی علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.