پرویز رشید اور ررانا ثنا ء اﷲ کو تحریک انصاف پر تنقید کرنے کی تنخواہ کے ساتھ اوور ٹائم بھی ملتا ہے‘ اعجاز احمد چوہدری
اورنج ٹرین منصو بہ خونی منصو بے میں بدل چکا ہے اب تک 11افراداس کی زد میں آکر جان بحق ہو چکے ہیں ان ہلاکتوں کا مقدمہ شہباز شریف پر درج ہو ناچاہے‘ سابق صدر تحریک انصاف پنجاب
منگل 9 فروری 2016 18:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) پاکستان تحر یک انصا ف پنجاب کے سابق صدر اعجاز ا حمدچوہدری نے کہا ہے کہ پرویز رشید کو (ن) لیگ نے صرف پی ٹی آئی کے جلسوں کی کرسیاں اور خیبر پختو نخواہ کے درخت گننے کے لیے رکھا ہوا ہے، پرویز رشید اور ررانا ثنا ء اﷲ کو تحر یک انصا ف پر تنقید کرنے کی تنخواہ کے ساتھ اوور ٹائم بھی ملتا ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اورنج ٹرین منصو بہ خونی منصو بے میں بدل چکا ہے اب تک 11افراداس کی زد میں آکر جان بحق ہو چکے ہیں ان ہلاکتوں کا مقدمہ شہباز شریف پر درج ہو ناچاہے، لاکھوں لوگو ں سے ان کے گھر اور دکانیں زبر دستی چھین لی ہیں،چھ سو سے زائد منصو بوں کا پیسہ اورنج ٹرین پر لگایا جا رہا ہے اور متاثرین کو کم ریٹ اور سست روی سے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.